Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار زکا نے جنت مرزا کو ایسا کیا کہا؟ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا

Now Reading:

وقار زکا نے جنت مرزا کو ایسا کیا کہا؟ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا
Jannat Mirza - Waqar Zaka

Jannat Mirza – Waqar Zaka

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقار زکا اور ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کے درمیان جاری جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔

حالیہ ویڈیو میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار زکا نے جنت مرزا کو آڑے ہاتھوں لے کر شدید تنقید کا نشانا بنایا ہے۔

دونوں کے درمیان جنگ کا آغاز وقار زکا کی اُس ویڈیو سے ہوا تھا جس میں سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ٹک ٹاک کی ویڈیوز پر ردعمل دے رہے تھے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بنی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر