Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری سیاست کا مقصد نسلوں کیلئے خوشحال پاکستان بنانا ہے، غلام سرور خان

Now Reading:

ہماری سیاست کا مقصد نسلوں کیلئے خوشحال پاکستان بنانا ہے، غلام سرور خان
غلام سرور خان

غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا مقصد اپنی آنے والی نسلوں کے لئے خوشحال پاکستان بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اقتدار کا کوئی شوق نہیں، آپ کی محرومیاں ختم کر کے خوشحال کریں گے

غلام سرور خان نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں دو بڑی جماعتوں کو شکست ہوئی یہ بہت بڑی بات ہے جبکہ جن کا دامن داغدارہو وہ کیا سیاست کریں گے۔

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ان جیسے لٹیروں سے آزاد کروائیں گے، ان کے دامن صاف نہیں اب یہ عوام کو بھاشن دے رہے ہیں۔

غلام سرور خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج کی مسلم لیگ ملک لوٹنے والی جماعت ہے جبکہ اس ملک کے ساتھ غداری کرنے والے ذلیل وخوار ہونگے۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا مزید کہنا تھا کہ آج ہمیں پاکستانیت کی ضرورت ہے اور آپس میں اتفاق اتحاد کی ضرورت ہے، مسلمانوں کو تقسیم کرنے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر