Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں معروف ڈانسر کی وجہ سے 16 ہلاکتیں

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں معروف ڈانسر کی وجہ سے 16 ہلاکتیں

خیبرپختونخوا  میں ایک محفل موسیقی میں معروف ڈانسر چاہت کی وجہ سے 16 ہلاکتیں واقع ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  کوہاٹ کے علاقے کاغذی میں شادی کے موسیقی پروگرام میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے  اور  افسوس ناک واقعہ میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی ڈپٹی کمشنر کوہاٹ اور ڈی پی او کوہاٹ کو واقعہ کی تحقیقات کرنے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

 علاقہ عمائدین مشران نے معروف ڈانسر چاہت اور اس کے ساتھیوں کے خلاف بھی کاروائی کا مطالبہ کر دیا جس کی وجہ سے شادی کی اس تقریب میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔

مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش کی ضلعی اور پولیس انتظامیہ کو اس معاملے میں ملوث ہونے پر چاہت اور ان کے ساتھیوں کے خلاف قانونی کاروائی کرنے اور معاملے میں ملوث ہونے پر مینٹینینس آف پبلک آرڈر کے تحت ضلع بدر کرنے کی ہدایت کی

Advertisement

 اس سے قبل بھی معروف ڈانسر چاہت کی وجہ سے 16 جانیں ضائع ہوئیں جس کی تحقیقات کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر