Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے زمبابوے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

Now Reading:

پاکستان نے زمبابوے کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔

زمبابوے کی جانب سے

کپتان چبھابھا 31 اور ڈونلڈ تریپانو 28 رنز بناکر نمایاں رہے۔

عثمان قادر نے شاندار بالنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔ عماد وسیم نے 2 جبکہ حارث رؤف اورمحمد حسنین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

پاکستان نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی 15.2 اوورز میں حاصل کرلیا۔

Advertisement

ڈیبیو کرنے والے عبداللہ شفیق 41 اور خوشدل شاہ 36 رنز بناکر نمایاں رہے۔حیدر علی 27 اور فخر زمان 21 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے دونوں اعزاز سیریز میں ڈیبیو کرنے والے عثمان قادر کے نام رہے۔

عثمان قادر نے میچ میں 4 وکٹیں جبکہ سیریز  میں مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر