Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک کا کورونا ویکسین کی تیاری میں تعاون فراہم کرنے کا اعلان

Now Reading:

عالمی بینک کا کورونا ویکسین کی تیاری میں تعاون فراہم کرنے کا اعلان

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان میں کورونا وباء کی ویکسین کی تیاری کے لئے مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسین، میلنڈا گڈ اور ورلڈ بینک کے آپریشن منیجر نے شرکت کی۔

اجلاس میں کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر کورونا ویکسین کا ٹیسٹ رزلٹ کامیاب ہوجاتا ہے عالمی بینک تعاون کیلئے تیار ہے۔

اجلاس میں عالمی بینک کی جانب سے کورونا سے نمٹنے کیلئے ایمیونائزیشن پروگرام میں تعاون کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔

اجلاس میں مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اصلاحات کیلئے عالمی بینک کی ٹیم نے ہمیشہ تعاون کیا ہے اور پاکستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement

دوران اجلاس  اجلاس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے اورمالیاتی انتظام کو مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر