Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کا پاکستان کے لئے تحفہ

Now Reading:

برطانیہ کا پاکستان کے لئے تحفہ

کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کی جانب سے برطانوی ہائی کمیشن کا پاکستان کو جدید لیبارٹری کا تحفہ دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سے کورونا سے بروقت مقابلے کے لئے پاکستان کو تحفہتاً لیبارٹری دی گئی ہے جس کا نام فیوچر لیبز ہے۔

 فیوچر لیبز موبائل لیبارٹری ہے جو بایو سیفٹی درجہ دوئم پلس اور آئی ایس او 15189 کے معیار کے مطابق ہے اور اس میں پی سی آر اور کویڈ 19 آر ٹی ٹیسٹنگ کی سہولت میسر ہے۔

برطانوی ہائی کمیشن کی لیب یومیہ 2000 ٹیسٹ کی اہلیت رکھتی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گفتگو  کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جدید لیبارٹری پاکستان اور برطانیہ کے درمیان عوامی رابطوں کو مذید فروغ دینے کے لئے ہے اور اس کے علاوہ برطانیہ کویڈ 19 سے نمٹنے کیلئے ویکسین کی تیاری اور عالمی سطح پر تقسیم کے لئے کوشاں ہے۔

Advertisement

افتتاح کے موقع پر پاکستان کے اعزازی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے برطانوی ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبہ جات میں بہترین تعاون موجود ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سائنس کے مطابق کون سی غذائیں دماغ کے لیے بہترین ہیں؟
ایواکاڈو کھانے کا یہ فائدہ آپکو حیران کردے گا
سائنسدانوں نے نمک اور پانی کی مدد سے ایک فعال انسانی دماغی خلیہ تیار کرلیا
وہ کھانے جو آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں!!!
غصہ کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
بجپن میں تازہ پھلوں کا رس مستقبل میں کن امراض سے بچا سکتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر