Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

Now Reading:

الیکشن صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہونگے، چیف الیکشن کمشنر
گلگت بلتستان

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ  گلگت کے الیکشن صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ جیل کے قیدیوں کو بھی پوسٹل بیلٹ پیپر کی سہولت دی گئی ہے تاہم پوسٹل بیلٹ پیپر کی گنتی امیدواروں اور پولنگ ایجنٹ کی موجودگی میں ہوگی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں قبل از انتخاب دھاندلی کے الزامات لگائے جارہے ہیں جو غلط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اب تک 330 نوٹس جاری کئے جاچکے ہیں، 330 میں سے 123 نوٹسز گلگت ڈویژن، 95 بلتستان ڈویژن اور دیامر ڈویژن میں 113 نوٹسز جاری ہوچکے ہیں اور نوٹسز کی مد میں اب تک 6 لاکھ 50 ہزار روپے بطور جرمانہ قومی خزانے میں جمع کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر