Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کی اولین ترجیح ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب کی اولین ترجیح ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے، چیئرمین نیب
Chairman NAB, karachi nab, meeting, NAB, National Accountability Bureau, Pakistan, جاوید اقبال, جسٹس (ر), نیب, چیئرمین, چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی اولین ترجیح ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں میگا کرپشن کیسز کی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔

اجلاس میں چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب احتساب سب کیلئے ایک ہی پالیسی پر سختی سےعمل پیرا ہے تاہم نیب کی اولین ترجیح ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ نیب سب کے احتساب کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔

دوران اجلاس چیئرمین نیب کی جانب سے تمام میگا کیسز کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کی گئی ہے اور بتایا ہے کہ تمام مقدمات کوجلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اجلاس میں سابق وزراء اعظم نواز شریف، راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیسز پر بریفنگ  بھی دی گئی ہے اور سابق صدر آصف زرداری، مراد علی شاہ، شوکت عزیز، شہباز شریف کے خلاف تحقیقات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر