Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرین لائن بسوں کے لئے گرین سگنل مل گیا

Now Reading:

گرین لائن بسوں کے لئے گرین سگنل مل گیا

شہر قائد میں گرین لائن بسوں کے چلنے کے حوالے سے کراچی شہر کو گرین سگنل مل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرین لائن میٹرو منصوبے کے لئے بسوں کی خریداری کا ٹینڈر فائنل ہوگیا ہے جس میں تین ارب روپے سے زائد کی لاگت سے 80 میٹرو بسیں خریدی جائیں گی۔

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کے لئے مخصوص طرز کی بسیں 7ماہ میں پاکستان پہنچنا شروع ہونگی۔

یاد رہے کہ سندھ انفرا اسٹریکچرڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا ہے جس میں دنیا کی 10 بہترین کمپنیوں میں شامل بس مینوفیکچرر کمپنی کو ٹینڈر دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ایدھی اورنج لائن میٹرو منصوبے کے لئے بھی 20 بسوں کی خریداری کی منظوری  دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر