Advertisement
Advertisement
Advertisement

میری وزارت تبدیل نہیں ہو رہی، شیخ رشید

Now Reading:

میری وزارت تبدیل نہیں ہو رہی، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میری وزارت تبدیل نہیں ہو رہی، میں یہیں ہوں اور خوش ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید  احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   گلگت کے لوگ ذمہ داری سے ووٹ دیں گے اور  پی ٹی آئی جیتے گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ  جو بھی ہارے گا وہ کہے گا کہ دھاندلی ہوئی، امریکہ میں بھی لوگ ہارنے کو تسلیم نہیں کر رہے۔ کل شام کو سنیں گے کہ گلگت میں دھاندلی ہوئی، حالانکہ ووٹوں کا فیصلہ گلگت کے عوام نے کر نا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پی ٹی آئی کی حکومت تیسرے سال میں داخل ہو چکے ہیں۔   پی ڈی ایم نمبر بڑھا رہی ہے لیکن ان کا کوئی کردار نظر نہین آ رہا۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ دسمبر سے فروری  کے دوران آوازیں اٹھیں گی۔مسلم لیگ ن سے ش نکلے  گی جو ن لیگ کے بیانئے کی نفی کرے گی۔

Advertisement

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ   بھارت سی پیک معاہدہ نہیں دیکھنا چاہتا۔ عظیم فوج پاکستان  کا دفاع کر رہی ہے ساری قوم خراج تحسین پیش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  را نے پاکستان کو عدم استحکام کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔مجھ پر تین حملے ہو چکےہیں ،پاکستان کے سیاستدان کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  عمران خان بہت محنت کر رہا ہے، اسی ماہ مہنگائی کنٹرول ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر