Advertisement
Advertisement
Advertisement

ادارے کے تمام معاملات میرٹ کی بنیادوں پر لانے پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر مراد راس

Now Reading:

ادارے کے تمام معاملات میرٹ کی بنیادوں پر لانے پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر مراد راس
مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ ادارے کے تمام تر معاملات میرٹ اور شفافیت کی بنیادوں پر لانے پر کام کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آفس مری میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کو تحصیل مری کی تعلیمی صورتحال کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

اجلاس کے دوران ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ اے ای اوز و دیگر کی تجاویز اور مسائل سنے ہیں، جائز حقوق کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے تاہم مخض اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین ہی اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا حصہ رہ سکیں گے۔

تعلیم

ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مسائل کی نشاندہی ہوتے ہی عوام کو ان کا فوری اور موثر حل فراہم کریں کیونکہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ٹیکنالوجی کا بلکل بھی استعمال نہیں کیا گیا۔

Advertisement

انہوں نے اسکولوں کی اپگریڈیشن کے حوالے سے بتایا کہ تحصیل مری میں 121 سرکاری اسکولوں میں ای سی ای رومز موجود ہیں اور حال ہی میں 1227 سکولوں کی ہونے والی اپگریڈیشن میں تحصیل مری کے 7 سکولوں کو اپگریڈ کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تحصیل مری میں اب تک 375 کے قریب اساتذہ و طلبا کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں سے اب تک 5 طلبا و اساتذہ میں وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سے 4 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

فیس

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر