Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈے کیئر سینٹر کی غفلت، شیر خوار بچہ بال بال بچ گیا

Now Reading:

ڈے کیئر سینٹر کی غفلت، شیر خوار بچہ بال بال بچ گیا

بیجنگ میں ڈے کیئر سینٹر کی غفلت کے باعث ایک شیر خوار بچہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈے کیئر سینٹر میں 10 ماہ کے بچے کو تیراکی سکھاتے ہوئے عملے نے غفلت برتی جس کے نتیجے میں بچہ سوئمنگ پول میں ڈوب گیا تاہم اب وہ زیر علاج اور تشویش ناک حالت میں ہے۔

 ڈے کیئر سینٹر کی غفلت کے سبب سوئمنگ پول میں ڈوبنے والا 10 ماہ کا بچہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔

 والدین بچے کو تیراکی سکھانے کے لیے ڈے کیئر سینٹر لے گئے تھے اس دوران 10 ماہ کے بچے کی لائف جیکٹ اس وقت پلٹ گئی جب مرکز کا عملہ اس پر توجہ نہیں دے رہا تھا۔

کمسن بچہ ساڑھے تین منٹ تک پانی میں ڈوبا رہا، وہاں موجود ایک خاتون نے بچے کی ڈوبنے کی اطلاع عملے کو دی، بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر