اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی نے اپنی شادی کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیویارک میں سینئر اداکارہ بشریٰ بشیر کی بیٹی میرا انصاری دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔
میرا انصاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دوسری اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
میرا انصاری نے شوہر کے ہمراہ تصویریں شیئر کی ، تصویروں کے کیپشن میں میرا نے قرآن شریف کی آیت ’بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے‘ تحریر کیا۔
دوسری شادی سے متعلق میرا انصاری کو معروف شخصیات مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
