Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

Now Reading:

وزیر اعظم کا ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے  ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ  سسٹم لانے کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں اب الیکٹرونک ووٹنگ لانے جا رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ پر الیکشن کمیشن سےبات ہو رہی ہے، الیکٹرونک ووٹنگ سے پاکستان میں سب سے بہترین الیکشن کرانے کا نظام آئے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا وعدہ پورا کریں گے۔  2013 کےانتخابات میں سب نےکہا کہ دھاندلی ہوئی، تحریک انصاف نے کہا تھا صرف 4 حلقے کھول دیں، 4 حلقے کھلنے سےسب کچھ سامنے آجاناتھا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ 4 حلقے کھولنےکامطالبہ 2018 کےالیکشن کے لیے کیاتھا،ایک سال تک 4 حلقے کھولنےکامطالبہ کرتےرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر