Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے کا یو ٹرن، ابتدائی مرحلے میں کے سی آر کا ایک روٹ ہی بحال ہوگا

Now Reading:

پاکستان ریلوے کا یو ٹرن، ابتدائی مرحلے میں کے سی آر کا ایک روٹ ہی بحال ہوگا

پاکستان ریلوے  نے یو ٹرن لے لیا، ابتدائی مرحلے میں کراچی سرکلر ریلوے(کے سی آر    )کا ایک روٹ ہی بحال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق  پہلے مرحلے میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) 46 کلومیٹر پر چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سرکلر ریلوے پہلے مرحلے میں کراچی سٹی اسٹیشن سے پپری اسٹیشن تک چلائی جائے گی۔ کراچی سٹی اسٹیشن سے اورنگی اسٹیشن تک سرکلر ریلوے 15 دسمبر کے بعد چلائی جائے گی۔

مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کی تاریخ کا اعلان

 کراچی والوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی،پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر...

ذرائع کا کہنا ہے کہ راچی سٹی اسٹیشن سے اورنگی اسٹیشن تک ٹریک کی حالت خستہ اور اسٹیشن کی ابتر صورتحال ہونے پر کے سی آر اس ٹریک پر نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

14 کلومیٹر کے ٹریک پر تمام اسٹیشن کی صورتحال ابتر ہے، ٹریک نشہ آور افراد کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر