Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے یہاں بیٹی کی پیدائش 

Now Reading:

معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے یہاں بیٹی کی پیدائش 
Aimen And Muneeb got baby

پاکستان کے معروف اداکار جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کو اللہ نے بیٹی کی رحمت سے نوازدیا۔

اداکارہ نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر خوشخبری دی کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ‘امل منیب’ رکھا گیا ہے۔

ایمن خان اور منیب بٹ کے یہاں بیٹی کی پیدائش کی  خوشخبری کی اطلاع منیب بٹ نے بھی اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پردی۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنی خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے منیب بٹ نے لکھا کہ میرے پاس اپنے احساسات بیان کرنے کےلئے الفاظ نہیں ہیں۔

Advertisement

منیب بٹ نے اللّہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّہ نے انہیں ایک قیمتی تحفے کی صورت میں رحمتِ خدا سے نوازا ہے۔

ایمن خان کی بہن نے بھی خالہ بننے پر اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement

Advertisement

ایمن اور منیب کی بیٹی کی تصاویر دیکھنے کے لیے شائیقین ہے بے تاب لیکن ان کی بیٹی کی تصویر اب تک سوشل میڈیا پرپوسٹ نہیں کی گئی ہے۔

 اس سے قبل 6 اگست کو ایمن خان نے ایک نجی پارٹی میں اپنی فیملی اور قریبی دوستوں کے ہمراہ ’’بے بی شاور‘‘ کا اہتمام کیا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پرآئیں تو ایمن نے ناراضگی اور مایوسی کا اظہار کیا تھا ۔

بے بی شاور کی تقریب کے حوالے سے ایمن نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ میرے اور میری فیملی اور دوستوں کے درمیان ایک انتہائی نجی تقریب تھی ۔

ایمن کا مزید کہانا تھا کہ میری پرائیویسی میں مداخلت اور میری مرضی کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر دینے والے کا شکریہ، میرا بہت خوبصورت دن بہت برے موڈ کے ساتھ ختم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر