Advertisement
Advertisement
Advertisement

مانیٹری پالیسی کا اعلان 23 نومبر کو ہوگا

Now Reading:

مانیٹری پالیسی کا اعلان 23 نومبر کو ہوگا
اسٹیٹ بینک

ملک میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان23 نومبر   کو کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 23 نومبر بروز پیر کو  کیا جائے گا۔

23 نومبر بروز پیر کو اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں شرح سود میں کمی یا اضافے کے حوالے سے فیصلہ بھی متوقع ہے ۔اس وقت شرح سود 7 فیصد پر ہے ۔

کورونا وباء  کی ابتداء سے اب تک اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں سوا 6 فیصد  کمی کی گئی  ہے۔

اسٹیٹ بینک پیر کے روز ہی پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر