Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہے، اسدعمر

Now Reading:

موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہے، اسدعمر
اسد عمر

اسد عمر کی گفتگو

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے سردار یاسر الیاس کی سربراہی میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

اعلامیہ پلاننگ کمیشن کے مطابق ملاقات میں صدر اسلام آباد چیمبرسردار یاسر الیاس کی جانب سے وزیر منصوبہ بندی کو چیمبر کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ وفد کی جانب سے اسلام آباد میں نئے انڈسٹریل سٹیٹ کے قیام پر زور دیا گیا۔

ملاقات میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت اسلام آباد میں انڈسٹریل سٹیٹ کیلئے معاونت کریگی جبکہ اسلام آباد چیمبر کو نئے انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے مکمل سپورٹ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر