Advertisement
Advertisement
Advertisement

25 سال انڈسٹری کو دینے کے بعد اب تھک چکی ہوں,مہرین جبار

Now Reading:

25 سال انڈسٹری کو دینے کے بعد اب تھک چکی ہوں,مہرین جبار

پاکستان شوبزانٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ہدایت کار و فلم ساز مہرین جبار کا اہم بیان شامنے آگئی۔

مہرین جبار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ ڈراموں میں کہانی مختلف انداز میں بیان کرنے کی قائل ہیں، بلاوجہ کہانی کو بڑھانا انہیں پسند نہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے وہ اداکار جو اب دوسری شادی کر کے بہت خوش ہیں

   پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے کئی ستاروں نے دوسری شادیاں...

رونالڈو نے 12 کروڑ روپے ہاتھ میں سجا لیے

پرتگال سے تعلق رکھنے والے کریسٹیانو رونالڈو کے ہاتھ میں ہر وقت...

ہدایت کار و فلم ساز مہرین جبار نے بتایا کہ 25 برس کا طویل عرصہ دینے کے بعد اب تھک چکی ہیں۔

مہرین جبار نے بتایا کہ ڈرامے کو طویل کرنے سے کہانی کمزور پڑ جاتی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب مہرین نے انٹرویو کے دوران نئے باصلاحیت فنکاروں کی تعریف بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں اس وقت بہت سے ایسے باصلاحیت لوگ بھی موجود ہیں جو وقت کے پابند اور ٹیم کے دوسرے لوگوں کا خیال بھی رکھتے ہیں۔

مہرین جبار نے انٹرویو میں غیر ضروری طور پر ڈراموں کو بڑھانے کے ٹی وی چینل مالکان کے ایک ناخوشگوار تجربے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ تین سال قبل 2017 میں انہوں نے ایک ڈرامے کی ہدایات دی تھیں جو 24 قسطوں پر مشتمل تھا۔

اس حوالے سے فلم ساز مہرین ضبار نے کہا کہ ایسے ہی عمل کی وجہ سے غیر ضروری اور جاہلانہ کہانیوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور ڈرامے کا معیار بھی گرتا ہے لیکن ٹی وی انتظامیہ اپنی ریٹنگ کے چکر میں یہ سب کچھ کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر