Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ویکسین سے متعلق درآمدی اشیاء پر ٹیکس چھوٹ کانوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

کورونا ویکسین سے متعلق درآمدی اشیاء پر ٹیکس چھوٹ کانوٹیفکیشن جاری

کورونا ویکسین سے متعلق 61 درآمدی اشیاء پر ٹیکس چھوٹ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کورونا ویکسین سے متعلق 61 درآمدی اشیاء پر ٹیکس چھوٹ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ٹیکس استثنی سے طبی سامان کی اسپتالوں کوفوری دستیابی ممکن ہو سکے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے 61 اشیاکی درآمدکوڈیوٹی فری اجازت دی تھی ،ایف بی آر نے 3 دن بعد آج ٹیکس استثنیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹیکس استثنی سے کوروناویکسین تیاری میں پیشرفت میں تیزی آئے گی اور ویکسین کی تیاری کی لاگت بھی کم ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر