Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے 609 نئے کیس، تعداد 112,893 ہوگئی

Now Reading:

پنجاب میں کورونا وائرس کے 609 نئے کیس، تعداد 112,893 ہوگئی
تعداد

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 609 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 112,893 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سے جا ری کردہ بیان کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 609 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 112,893 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 370474 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے کہا کہ لاہور 264،راولپنڈی94،قصور3،منڈی بہاؤالدین1، لیہ5،چنیوٹ 2 ، ملتان میں 51کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ سیالکوٹ4،سرگودھا16،جہلم 8،راجن پور3،نارووال 1، چکوال 2،جھنگ 3خانیوال 5 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ فیصل آباد میں 15کیسز رپورٹ ہوئے ،خوشاب 24،بہاولپور5، بہاولنگر7، رحیم یارخان 4،ٹوبہ 8،گوجرانوالہ24 ، ڈیرہ غازی خان میں 2 کیسز سامنے آئے، بھکر7،گجرات 9،ننکانہ 2، اوکاڑہ 17،وہاڑی7، مظفرگڑھ 5،میانوالی 7 اور ساہیوال میں 4کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ اب تک 1,819,513ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد97,890 ہو چکی ہے۔

Advertisement

ترجمان کا اپنے  بیان میں یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے مزید 15ہلاکتوں کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد2,811 ہوگئی جبکہ گزشتہ روز کی 15 ہلاکتوں کے ساتھ پرائیوٹ ہسپتالوں کا ڈیٹا آڈٹ کر کے 292 ہلاکتوں کا اندارج بھی کر دیا گیا۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہرہوں تو1033 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر