
پاکستانی قیدیوں کے لئے افغان حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے افغان صدر نے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر سے انسانی بنیادوں پر پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی جس کے بعد پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات وزیر اعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے بعد جاری ہوئے۔
افغان صدر نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جذبہ خیر سگالی کے تحت کیے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News