Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا سابق نیول چیف کی وفات پر اظہار افسوس

Now Reading:

آرمی چیف کا سابق نیول چیف کی وفات پر اظہار افسوس
مصر کے سفیر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا  ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ  فصیح بخاری کی وفات پر اظہار افسوس کرتے دعا کی کہ  اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

آرمی چیف نے کہا کہ  اللہ ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری مرحوم کے لواحقین کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے۔

واضح رہے کہ  سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری آج صبح اسلام آباد میں انتقال کر گئےتھے۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

ایڈمرل فصیح بخاری نے 1962 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا تھا اور 1997 سے 1999 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر