Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

Now Reading:

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ
ایل او سی

کنٹرول لائن پر فائرنگ؛ بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کہ بھارتی فورسز نے خلاف ورزی  کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی) کے باگسر سیکٹر میں اشتعال فائرنگ کی اور جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے سے انصار نامی شہری شہید ہوئے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ تین بیٹیوں کا باپ 33سالہ انصار موٹر سائیکل پر گھر جا ریا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر