Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوران فلائٹ کھانے کی سروس معطل

Now Reading:

دوران فلائٹ کھانے کی سروس معطل
America scheduled a new travel advisory for all passengers

سی اے اے کی جانب سے خفاظتی طور پر دوران فلائٹ کھانے پینے  کی سروس معطل کردی گئی ہے۔

تفسیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ اب ملک میں گھریلو پرواز کے دوران کھانا نہیں دیا جائے گا۔

این او سی سی کی طرف سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں ۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ ہر طرح کے گھریلو پروازوں کے دوران کھانا نہیں کھانا ہے تاہم تمام مسافروں اور فلائٹ کے عملے کو ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ اصول گھریلو پروازوں ، چارٹرڈ پروازوں اور نجی طیاروں کی پروازوں کے لئے پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر