Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب ’احتساب سب کیلئے‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب ’احتساب سب کیلئے‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ  نیب ’احتساب سب کیلئے ‘کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر زمیں آپریشن اور پراسیکیوشن ڈویژن کا جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ  پراسیکیوشن ڈویژن آپریشن ڈویژن  کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔ دونوں ڈویژنز شکایات، انکوائریز اور تحقیقات کی جانچ پڑتال  کے لیے ہم آہنگ کام کررہے ہیں۔

اجلاس میں احتساب عدالت لاہور ریفرنس کےفیصلے پر بھی بریفنگ دی گئی۔ احتساب عدالت لاہور نے مرکزی ملزم نذیر احمد خان کو 5 سال کی سزا سنائی   ہے۔

اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ  میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب احتساب سب  کے لیے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Advertisement

چیئرمین نیب  نے ریجنل بیوروز کو ہدایت کی کہ  کیس کی تحقیقات  کے لیے اپنی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ دکھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر