Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

Now Reading:

ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل  ) نے   موسیٰ خیل میں گیس کےنئےذخائر دریافت کر لیے ہیں۔

او جی ڈی سی ایل حکام کا کہنا ہے کہ  گیس کی ابتدائی پیداوارکااندازہ 25 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی ہے۔

او جی ڈی سی ایل حکام کا مزید کہنا ہے کہ نئی دریافت کے بعد گیس کی طلب ورسدکےفرق میں کمی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر