Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملازمت سے فارغ ہونے کی خبر، ایک ملازم دم توڑ گیا

Now Reading:

ملازمت سے فارغ ہونے کی خبر، ایک ملازم دم توڑ گیا
ملازمت

ملازمت سے فارغ ہونے کی خبر سن کر پاکستان اسٹیل ملز کے ایک ملازم کرگئے۔

ملازمت سے فارغ ہونے کی خبر سن کر پاکستان اسٹیل ملز کے ایک ملازم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال  کر گئے۔

اس موقع پر مرحوم حبیب الرحمن کے بیٹے شکیل الرحمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز میں لوگوں کو نکالنے کے نوٹس آرہے تھے، آج یا کل میں برطرفی کے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں۔

شکیل الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ زہنی پریشانی کے باعث ہلاکت ہوئی، ایک دم سے ایسی خبر سن کر دل کا دورہ پڑا۔

مرحوم حبیب الرحمن کے بیٹے شکیل الرحمٰن نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 5000 سے زاید لوگ کام کرتے ہیں اسٹیل ملز میں اور اگر اس طرح کے نوٹس آتے رہے تو ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہیں۔

Advertisement

یاد رہے حکومت نے اسٹیل مل سے 4544ملازمین فارغ کردئیے۔

پاکستان اسٹیل مل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈرائیور ہیڈ مالیز اسکولوں کالجز کے غیر تدریسی عملے کو فارغ کردیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹیل مل  کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فنانس ڈائریکٹوریٹ سمیت سیکیورٹی کے محمکہ کے ملازمین کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ اے ایم اور ڈی ایم لیڈر افسران کو فارغ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم کی تمام 59 شقیں سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور
ترقیاتی کاموں کے باعث یونیورسٹی روڈ ٹریفک کے لیے بند کی گئی، وزیر داخلہ سندھ
بلاول بھٹو کا کسانوں کے لیے انقلابی اقدام، 5 ہزار گندم کاشتکاروں میں نقد امدادی رقوم کی تقسیم
زبردست تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1945 پوائنٹس کا اضافہ
اردو زبان و تعلیم کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر