Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھیٹرز کے حوالے سے احکامات جاری

Now Reading:

تھیٹرز کے حوالے سے احکامات جاری

حکومت پنجاب نے تھیٹرز کے حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور کے تمام تھیٹرز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

مزید پڑھیں

کینیڈا میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والا بدقسمت خاندان بھارتی نکلا

کینیڈا میں گزشتہ ہفتے گھر میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 3 افراد...

فنکاروں نے ایک بار پھر اپنے حق کے لیےآواز بلند کر لی

پاکستانی تھیٹرز کے فنکاروں نے اپنے حق کے لیےآواز بلند کر لی...

تاہم محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ہدایت پر اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حکومتی اعلامیے کے مطابق خلاف ورزی پر تھیٹر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر میں رات 10 بجے کے بعد کسی بھی تھیٹر کو کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر