Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نظر، سیریز 0-2 سے نیوزی لینڈ کے نام

Now Reading:

تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نظر، سیریز 0-2 سے نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نظر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بے اوول میں نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں صرف 2.2 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔

بارش کے باعث میچ  رکا تو ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 2.2 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 25 رنز بنارکھےتھے تاہم شدید بارش کے سبب میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔

یاد رہے کہ اس قبل  کھیلے گئے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کرکے تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کی ہوئی تھی۔

سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر لوکی فرگیوسن کو دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر