Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کا جمعہ اور ہفتہ کو پورے ملک میں احتجاج کا اعلان

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کا جمعہ اور ہفتہ کو پورے ملک میں احتجاج کا اعلان

پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان  نے کہا ہے کہ  ملتان میں تشددکےخلاف جمعہ  اورہفتہ کوپورےملک میں احتجاج ہوگا۔

ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کامیاب اورتاریخی اجتماع کےانعقادپرملتان کےعوام کومبارکباددیتاہوں۔

پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ ملتان کےشاہراہوں اورچوراہوں کوبندکیاگیا،  ہمارےکارکنوں کوگرفتارکیاگیا،تشددکیاگیا۔ تشدد کے خلاف  جمعہ  اورہفتہ کوپورےملک میں احتجاج ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  جس طرح ملتان سےبھگایاہے،تمہاراتخت گرانےمیں بھی کامیاب ہوں گے۔  جب تک گیدڑملک چھوڑکر بھاگ نہیں جاتا،پیچھا کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کی حکمرانی کوجبرکی حکمرانی کہتےہیں،جبرکےخلاف لڑناہمارےاکابرکی سنت ہے۔  پورےملک کےکارکنوں کوپیغام دیتاہوں،13 دسمبرکو لاہور میں ٹاکراہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر