Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کیا منگنی کرنیوالے ہیں؟

Now Reading:

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کیا منگنی کرنیوالے ہیں؟

کیا معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق شاہ ویر جعفری جو کہ ایک خوبصورت اور تخلیقی یوٹیوبر ہیں ان کے متعلق سوشل میڈیا پر یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے ہیں ۔

مزید پڑھیں

معروف یوٹیوبر عمر خان نے شادی کرلی

پاکستان کے معروف یوٹیوبر عمر خان المعروف یوخانو نے شادی کرلی۔ تفصیلات...

 سوشل میڈیا پر شاہ ویر جعفری کی منگنی کے کارڈ کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس کے مطابق وہ رواں ماہ 9 دسمبر کو عائشہ بیگ نامی لڑکی سے منگنی کریں گے۔

Advertisement

تاہم شاہویر جافری کی جانب سے ابھی تک اُن کی منگنی کی افواہوں کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

معروف یوٹیوبر شاہ ویر شاہویر جافری کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر دوڑائی جائے تو اُنہوں نے عائشہ بیگ کو فالو بھی کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب عائشہ بیگ پیشہ کے لحاظ سے ڈیزائنر ہیں، اُن کا ’عائشہ بیگ کوؤچر‘ کے نام سے انسٹاگرام پر ایک پیچ بھی ہے۔

واضح رہے کہ یاد رہے کہ شاہ ویر جعفری نے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی اپنا نام روشن کیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر