Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

مہنگائی میں کمی ریکارڈ

ادارہ ثماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ملک بھر میں مہگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے رواں ہفتے کی  مہنگائی کی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی میں 0.23 فیصد کی کمی آئی  ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 8.14 فیصد رہ گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے اقدامات کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں، مہنگائی میں کمی آ رہی ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں مزید کمی ہو گی۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ جاری ہفتہ میں قیمتوں حساس اشاریوں میں 0.23 فیصد مزید کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان اور الجیریا کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت کو فروغ دینے کے بہترین مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر