Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم لانچ کردی

Now Reading:

پی آئی اے نے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم لانچ کردی
فلائٹس کی طلب میں اضافہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)  انتظامیہ نے ملازمت سے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم لانچ کردی۔

بول نیوز نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے)   کی وی ایس ایس اسکیم کے دستاویز حاصل کرلیے۔

حاصل کردہ دستاویز کے  مطابق  اسکیم 14 روز کے لیے لانچ کی گئی ہے جس میں  58 سال سے کم عمر کے مستقل ملازمت کے ملازمین اہل  ہوں گے۔

58 سال اور زائد عمر کے ملازمین اسکیم کے لیے اہل نہیں ہیں۔ کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازم بھی اسکیم کے اہل نہیں ہوں گے۔

ملازمین کی وی ایس ایس اسکیم کا تخمینہ 30 نومبر 2020 کو لی جانے والی تنخواہ سے لگایا جائے گا۔

Advertisement

وی ایس ایس کے لیے ملازمین 22 دسمبر 2020 تک درخواست دے سکتے ہیں۔  اہل ملازمین کو یکمشت ادائیگی 31جنوری 2021 کو کردی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر