
جرمنی نے پاکستان میں چھوٹے منصوبوں کی فنڈنگ کے لیے درخواست وصولی شروع کر دی ہے۔
جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کہتے ہیں اگر آپ کے پاس ایسا کوئی منصوبہ ہے جو 17ہویں مستقل ترقیاتی اہداف کے متوازی ہیں تو یہ فنڈز کے حصول کے قابل ہو سکتا ہے۔
Funding applications for the Micro-Project Scheme of #German missions in 🇵🇰 are open. If you have a project that supports any of the 17 #SDGs, it can qualify to receive funds. Please visit the website below for details & submit your applications by Dec 31!https://t.co/14kLfBUf9s
— Ina Lepel (@GermanyinPAK) December 8, 2020
جرمنی نے پاکستان میں چھوٹے منصوبوں کی فنڈنگ کے لیے درخواست وصولی شروع کر دی ہے پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں درخواست وصولی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپنے ٹوئٹ پیغام میں برنہارڈ شیلاگہگ نےکہا پاکستان میں جرمن مشنز کی مائیکرو پروجیکٹ اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے پاکستان میں جرمن مشنز کی مائیکرو پروجیکٹ اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News