Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9‘ کا آغاز

Now Reading:

پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9‘ کا آغاز

پاک چین مشترکہ فضائی مشق ’شاہین 9‘ کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر آغاز ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ اور چینی فضائیہ(پی ایل اے اے ایف) کے مابین مشترکہ ہوائی مشق ’شاہین 9‘ پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر شروع ہوگئی۔

Advertisement

ائیر وائس مارشل وقاص احمد سلہری، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف (آپریشنز)  پاک فضائیہ اور  میجر جنرل سن ہانگ، اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف چینی فضائیہ(پی ایل اے اے ایف)   اس  افتتاحی تقریب کے موقع پر موجود تھے۔

میجر جنرل سن ہانگ نے کہا کہ یہ مشترکہ فضائی مشق جنگی تربیت کو مزید بہتر بنانے اور دونوں فضائی افواج کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہو گی۔

Advertisement

چینی فضائیہ کے عملے کو خوش آمدید کرتے ہوئے ائیر وائس مارشل وقاص احمد سلہری نے کہا کہ ان مشقوں سے دونوں ممالک کے مابین باالعموم اور دونوں فضائی افواج کے مابین باا لخصوص عسکری تعاون کو فروغ حاصل ہو گا۔

چینی فضائیہ کا دستہ پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہے جو اس فضائی مشق میں حصہ لے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر