Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 55 سالہ خاتون زخمی

Now Reading:

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، 55 سالہ خاتون زخمی
ایل او سی

کنٹرول لائن پر فائرنگ؛ بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کہ بھارتی فورسز نے خلاف ورزی  کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی اور جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے مارٹرز اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا

ترجمان آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے 55 سالہ خاتون زخمی ہوگئی، زخمی خاتون کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر شدید فائرنگ کی گئی تھی ۔ بھارتی فورسزکی لائن آف کنٹرول پرکھوئی رٹہ سیکٹرپربلا اشتعال فائرنگ کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر