Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، شیخ رشید

Now Reading:

پاکستان کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ہے، شیخ رشید

وزارت داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کو باہر سے کوئی خطرہ نہیں اندر سے خطرہ ہے جس کے لئے انویسٹمنٹ کی جارہی ہے کہ پاکستان کو اندرسے کمزور کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا قلمدان ملنے کے بعد شیخ رشید احمد نے کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اپوزیشن کہتی ہے عمران خان سے بات نہیں ہوسکتی کیونکہ یہ صرف اپنی لوٹی دولت بچانا چاہتے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے عمران خان کی بڑی کوششیں ہیں اس کےئ لئے کچھ قانونی معاملات ہیں اس لئے رکاوٹ ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپنے بچوں کو بچانے کیلئے آپ نے دیگر ممالک کی شہریتیں لی ہیں اور یہ وہ  اقتدار کے بھوکے ہیں جو نے اتوار بازار سجارہے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے نئی ذمہ داری دی ہے تاہم وزارت داخلہ پہلی دفعہ ملی ہے، یہ میرا بھی امتحان ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کی وزارت ریلوے کا قلمدان اعظم سواتی کے سپرد کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے لیے فوادچوہدری کا نام بھی سامنے آرہا تھا لیکن اب قرعہ شیخ رشید کے نام نکلا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وزارت اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کا چارج دیدیا گیاہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر