Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم اجلاس سے حکومت کی پریشانی سب کے سامنے ہے، بلاول بھٹو

Now Reading:

پی ڈی ایم اجلاس سے حکومت کی پریشانی سب کے سامنے ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اجلاس ہونے والا ہے اور اس حوالے سے حکومت کی پریشانی بھی سب کے سامنے ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری نے مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرہ دسمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا پہلا فیز کامیابی سے چل رہا ہے اور جلد ہی دوسرا فیز شروع ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اب کٹھ پتلی اکیلا اسلام آباد میں کھڑا ہے جس کے لئے حکومت اور سہولت کاروں کو سوچنا ہو گا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج حکومت جاتی نظر آئی تو پارلیمنٹ یاد آ گئی لیکن اب ہم این ار او نہیں دیں گے اور ہم ایسی کوئی صورتحال پیدا نہیں کریں گے جس سے کسی تیسری قوت کو آنے کا موقع ملے۔

Advertisement

بعدازاں پاکستان پسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی کہا ہے کہ تیرہ دسمبر کو مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا جلسہ لازمی ہوگا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس شخص کے لئے عبرت کا مقام ہے کہ وہ پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر