Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس پروگرام سماجی تحفظ کا فلیگ شپ پروگرام قرار

Now Reading:

احساس پروگرام سماجی تحفظ کا فلیگ شپ پروگرام قرار

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائیریکٹر نے احساس پروگرام کو سماجی تحفظ کا فلیگ شپ پروگرام قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور کنٹری ڈائیریکٹر ورلڈ بینک ناجے بینحاسائین سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو احساس پروگرام میں ورلڈ بینک کی معاونت پہلے سے دوگنی کرنے کے بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پروگرام کو مزید بڑھا کر ذیادہ سے ذیادہ مستحق لوگوں کا سماجی تحفظ یقینی بنائے گا۔

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائیریکٹر نے احساس پروگرام کو سماجی تحفظ کا فلیگ شپ پروگرام قرار  دیتے ہوئے  کہا ہے کہیہ پروگرام باقی ملکوں کیلئے بھی قابلِ تقلید ہے۔

Advertisement

وزیرِ اعظم نے معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو احساس پروگرام کی توسیع کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ناجے بینحاسائین نے وزیرِ اعظم کے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ہے۔

ناجے بینحاسائین نے پاکستان کے کوئلے پر دیگر ماحول دوست ذرائع سے بجلی بنانے کے عہد کی تعریف کی تاہم ناجے بینحاسائین نے اسے خطے میں ابھرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرت کی روک تھام کیلئے انتہائی مہ دارانہ اقدام قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر