Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان کا سوال کیا میں حکم چلانے والی شخصیت ہوں؟

Now Reading:

نمرہ خان کا سوال کیا میں حکم چلانے والی شخصیت ہوں؟

پاکستان شوبز انسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نے مداحوں سے سوال کیا کہ کیا میں حکم چلانے والی شخصیت ہوں؟

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جارہی ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی ریفائنری پالیسی...

آئمہ بیگ نے شادی کےلئے ہاں کر دی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ کا...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official)

Advertisement

اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن مین اداکارہ نے لکھا کہ کیا میں حکم چلانے والی شخصیت ہوں؟

نمرہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر میں کالے رنگ کے لباس میں ملبوس نمرہ خان نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

نمرہ خان کی جانب سے ان تصاویر کے کیپشن میں خود سے متعلق چند معنی خیز گہرے جملے بھی لکھے گئے ہیں۔

Advertisement

نمرہ خان کا خود سے متعلق سوال کرتے ہوئے خود ہی جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ’کیا میں حکم چلانے والی شخصیت ہوں؟ ہاں، بالکل۔‘

انہوں مزید لکھا ہے کہ ’وہ ہارنا پسند نہیں کرتی ہیں، وہ اگر ایک بار کسی چیز سے نہ کر دیں تو دوبارہ اُس ہی چیز کے لیے ہاں کہنا مشکل ہوتا ہے، مگر وہ ایک وفادار انسان ہیں۔‘

واضح رہے کہ نمرہ خان کی جانب سے شیئر کیے گئی ان تصاویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداح اُن کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر