Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپر یشن

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپر یشن

رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیاقت آبادٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن،کورنگی ٹاؤن، لانڈھی ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن، گلستان جو ہر، کلفٹن ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، گلبرگ ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، صدر ٹاؤن اور گردو نواع کے علاقوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آپریشن کے علاقوں میں گلیوں کی مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے آپریشن میں رینجرزکا موٹرسائیکل اسکواڈ اور النسا ریپڈ ایکشن فورس بھی شریک ہے۔

ترجمان سندھ رینجرزنےمزید کہا کہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن  کے ذریعے کرمنل ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر