Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہی خاندان کے افراد پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

شاہی خاندان کے افراد پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کے محلوں میں بیٹھے شاہی خاندان کے افراد پاکستان کو کمزور کرنا چاہتےہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو سرپرائز دینے کا وعدہ پورا کرینگے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نوازکوچاہیئے کو وہ اپنی جماعت کے اندر کی توڑ پھوڑ پر توجہ دیں کیونکہ راج کماری نے جھوٹ کے ذریعے پاکستان کے عوام کو ورغلانے کی ناکام کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ عمران خان کو صادق اور امین قرار دے چکی ہے جبکہ اشتہاری، مفرور اور مطلوب عناصر منتخب حکومت کےخلاف سازشیں کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر