Advertisement
Advertisement
Advertisement

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 49واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج تحسین

Now Reading:

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 49واں یوم شہادت، پاک فوج کا خراج تحسین
لانس نائیک محمد محفوظ شہید

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 49ویں یوم شہادت کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے 49ویں یوم شہادت کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی ار کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ پیغام میں بتایا گیا ہے کہ لانس نائیک محفوظ شہید نے 1971 کی جنگ میں واہگہ بارڈر پر جام شہادت نوش کیا تھا تاہم لانس نائیک محفوظ شہید کی جرات اور بہادری پر انہیں نشان حیدر سے نوازا بھی گیا ہے۔

یاد رہے کہ لانس نائیک محفوظ 25 اکتوبر 1944 کو راولپنڈی کے گاؤں پنڈ ملکاں میں پیدا ہوئے جبکہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا تعلق پاک فوج کی 15 پنجاب رجمنٹ سے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر