Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کس سے بال بال بچ گئی؟ اداکارہ کا اہم انکشاف

Now Reading:

اداکارہ میرا کس سے بال بال بچ گئی؟ اداکارہ کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر وقت خبروں میں چھائی رہنے والی اداکارہ میرانے بتا دیا کہ وہ کیسے عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے بتایا کہ وہ کورونا وائرس سے بال بال بچ گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں

نامور اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا بھی عالمی وبا کا شکار

پاکستان فلم اور ٹی وی کی سینئیر ورسٹائل اداکارہ و فلمساز سنگیتا...

یاد رہے کہ فلموں کی نامور اداکارہ میرا اداکارہ سنگیتا کے گھر کراچی میں تین چار روز سے رہائش پذیر تھیں، گزشتہ روز سنگیتا کا کورونا وائرس مثبت آیا تو کراچی میں سنگیتا کے گھر رہائش پذیر اداکارہ میرا نے بھی اپنا فوراً کوروناوائرس کا ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا۔

Advertisement

اداکارہ میرا نے بتایا کہ میں کچھ روز سے ان کے ساتھ رہ رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اب میں نے اپنی رہائش گاہ فوراً تبدیل کرلی ہے اور میں کراچی کے ایک ہوٹل میں قیام کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ میرا نےکہا کہ میں سنگیتا آپا کے لیے دعا کی اپیل کرتی ہوں کہ تمام مداح اُن کی صحت کے لیے دعا کریں ۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں سنگیتا بیگم نے نمایاں کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر