Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرسمس کی چھٹیاں، این سی او سی کی ایس او پیز جاری

Now Reading:

کرسمس کی چھٹیاں، این سی او سی کی ایس او پیز جاری
کرسمس

کرسمس کی چھٹیوں کے موقع پر این سی او سی کی جانب سے ایس او پیز جاری کردی گئیں ہیں۔

این سی او سی جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق کرسمس کی چھٹیوں کے دوران کم سے کم ضروری سفر کرنے اور سماجی دوروں اور تقریبات میں شرکت سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔

دوسری لہر کے درمیان بڑے پیمانے پر گھریلو اجتماعات سے پرہیز کریں کیونکہ تحفے کے روایتی تبادلے سے وائرس پھیلنے کا امکان ہے۔

چرچ میں کرسمس کی دعائیں کیلئے داخل ہونے والوں کی تھرمل اسکریننگ کا اہتمام کیا جانا چاہئے تاہم چرچ کے دروازے پر ہینڈ سینیٹائزر کی فراہمی یقینی بنائیں۔

این سی او سی کے مطابق حکومت پاکستان نے لوگوں کوصحت اور حفاظت کے فروغ کے لئے فعال کردار ادا کرنے کی ہدایات کیں ہیں تاہم کرسمس کے دن چرچ کے کھڑکیاں اور دروازے ہوا داری کیلئے کھول دئیے جائیں اور چرچ میں کوئی قالین یا میٹ نہیں رکھی جائیں گی۔

Advertisement

کرسمس کی تقریب کے دوران دعا کے دوران ہر شخص کو دوسرے شخص سے کم از کم ایک میٹر کے فاصلے سے بیٹھنا چاہئے اور ہر شخص کو سرجیکل ماسک پہننا چاہئے۔

چرچ میں داخل ہونے یا باہر جانے کے وقت بھیڑ سے بچیں اور چرچ کی دعا میں 15 سال سے کم عمر بیمار اور بوڑھے اور بچوں کی حوصلہ شکنی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر