Advertisement
Advertisement
Advertisement

4 روز کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا حکم جاری

Now Reading:

4 روز کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا حکم جاری
سی این جی

گیس کمپنیوں نے 19 سے 23 دسمبر تک چار دنوں کیلئے سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی این جی اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زوم پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں سنٹرل چیئرمین خالد لطیف، غیاث پراچہ اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں غیاث پراچہ نے گیس بندش کو بلا جواز قرار دیا۔

غیاث پراچہ نے کہا کہ جو سیکٹر پورے ریٹ پر گیس لیتا ہے اس کو بند کیا جارہا ہے اور جو رعایتی گیس لیتے ہیں ان کو سپلائی دی جارہی ہے، یہ کیسی دانشمندی ہے، سی این جی سیکٹر پر ظلم نہ کیا جائے۔

غیاث پراچہ نے یہ بھی کہا کہ گذشتہ سال کی بنسبت اس سال گیس کی سپلائی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سی این جی کی بندش سے  فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگا اور لاکھوں لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔

Advertisement

غیاث پراچہ نے مایز کہا کہ ہمارا پیٹرولیم منسٹر عمر ایوب اور مشیر پٹرولیم ندیم بابر صاحبان سے مطالبہ ہے کہ اس بحران  کے ذمہ داروں اور اس بحران کو دور کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف ایکشن جائے اور سی این جی سیکٹر کے ساتھ ظلم بند کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر