Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریما خان لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

Now Reading:

ریما خان لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار
ریما خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان تنقید کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ریما خان نے سوشل میڈیا پر اپنی دو ویڈیوز شیئر کی ہیں جن پر مداحوں کی جانب سے اُن کے لباس پر تنقید کی جار ہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

ریما خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی دو ویڈیوز انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ صبح کے وقت کھُلی فضا میں جاگرز پہنے بھاگتی دوڑتی اور اٹھکھیلیاں کرتی نظر آ رہی ہیں ۔

ریما خان کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے جاگرز کے ساتھ شلوار قمیص اور جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔

ریما خان ان ویڈیوز میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں اور اُن کے بال بھی بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں جن کی مداحوں کی جانب سے تعریفیں جاری ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

 ریما خان کی ان ویڈیو میں تعریفی کمنٹس کم اور تنقیدی کمنٹس زیادہ کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

مداحوں کا جاگنگ کے دوران ریما خان کے پہناوے سے متعلق کہنا ہے کہ اُن کا  جاگرز کے ساتھ دیسی سوٹ اچھا نہیں لگ رہا ہے ۔

مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ریما خان کا جاگنگ کے لیے اس لباس کا چناؤ انہیں بالکل پسند نہیں آیا ہے اور یہ کمبینیشن کافی عجیب لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان بیرون ملک مقیم ہیں مگر سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر