Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، شبلی فراز

Now Reading:

بھارت انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، شبلی فراز
Shibli Faraz on the day of Kashmir

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا  کہنا ہے کہ بھارت انتہاپسندی اوردہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے کہا کہ   آف کام کانوٹس بھارت کی عالمی سطح پررسوائی کامظہر ہے۔  سیکولرزم کا پرچارکرنےوالا بھارت انتہاپسندی اوردہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے ۔

شبلی فراز نے کہا کہ ‏ڈس انفو لیب نےبھارتی جھوٹ کےکاروبار کا پول کھولا توبرطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی  چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیےکاپردہ چاک کردیا۔

دوسری جانب اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ  ‏مریم نواز کاجلسوں سے ریلیوں اور کارنر میٹنگز تک کا سفر ان کے تاریک سیاسی مستقبل کی نشاندہی کرتا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ  عوام مقصد کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں،وہ مفادپرست سیاست کا ایندھن بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر