Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف برطانوی ماڈل اسٹیلا ٹیننٹ انتقال کرگئیں

Now Reading:

معروف برطانوی ماڈل اسٹیلا ٹیننٹ انتقال کرگئیں

برطانیا کی معروف ماڈل اسٹیلا ٹیننٹ اچانک انتقال کرگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیلا ٹیننٹ کا شمار برطانیہ کی سپر ماڈلز میں ہوتا تھا۔

مزید پڑھیں

امریکی سپرماڈل بیلاحدیددنیاکی خوبصورت ترین خاتون قرار

امریکی ماڈل بیلاحدیدنےدنیاکی خوبصورت ترین خاتون کاخطاب اپنےنام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں...

اس کے علاوہ  2012 کے لندن اولمپکس میں انہوں نے اختتامی تقریب میں برطانوی فیشن انڈسٹری کی نمائندگی کی تھی۔

Advertisement

ماڈل اسٹیلا ٹیننٹ کے 4 بچے تھے اور ان کی چند ماہ قبل ہی اپنے شوہر سے علیحدگی ہوئی تھی۔

پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں ان کی موت کو طبعی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ان کی موت کے حوالے کسی قسم کے مشکوک شواہد نہیں ملے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 5 روز قبل ہی انہوں نے اپنی 50 سالگرہ منائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر